Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست
    • پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
    • پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق
    • دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق
    • وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے
    • سکھ برادری کا پاک فوج کو سلام
    • کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے بعد جوابی آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک
    • پنجاب میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، صوبائی وزیر کی تصدیق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم نے چینی کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کر دیا
    اہم خبریں

    وزیراعظم نے چینی کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کر دیا

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister rejected the increase in the price of sugar
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  چینی کی قیمت میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملیں پورے سال کے لیے 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔

    وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اگر چینی برآمد نہ کی گئی تو اگلے سیزن میں شوگر ملیں دیوالیہ ہو جائیں گی اور 40 شوگر ملیں بند ہو جائیں گی۔شوگر ملز نے رواں سیزن میں گنے کے کاشتکاروں کو 800 ارب روپے میں سے 760 ارب روپے ادا کیے، اس سیزن میں ابھی بھی کسانوں کو 40 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔ چینی برآمد نہ کی گئی تو شوگر ملیں نومبر میں کرش نہیں کر سکیں گی۔

    وزیراعظم کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں 15 لاکھ ٹن چینی کا ذخیرہ موجود ہے، اگر 50 لاکھ ٹن چینی برآمد کی جائے تو 26 ملین ڈالر کمائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ چینی کی برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کرے گی۔ ای سی سی چینی کے سٹاک اور عالمی مارکیٹ کا جائزہ لے۔ ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا، شوگر ملیں پورے سال کے لیے 140 روپے ایکس فیکٹری قیمت کی فراہمی یقینی بنائیں۔

    Prime Minister sugar چینی وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیکسیکو:انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے
    Next Article ایف سی خیبرپختونخوا کی انسداد اسمگلنگ کے حوالے سے کامیاب کارروائیاں سامنے آگئی
    Mahnoor

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025

    پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

    اگست 30, 2025

    پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی دوسری کامیابی، یو اے ای کو 31 رنز شکست

    اگست 30, 2025

    پشاور:شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال، کشتیوں کے ذریعے 300 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

    اگست 30, 2025

    پشاور: گھڑی قمردین میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    دو ماہ کے دوران بارشوں اور سیلاب میں 831 افراد جان سے گئے، خیبر پختونخوا میں 480، پنجاب میں 191 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف اہم دورے پر چین پہنچ گئے

    اگست 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.