Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی
    • بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کےمسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئیں،صدر مملکت
    اہم خبریں

    بلوچستان کےمسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئیں،صدر مملکت

    مئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The problems of Balochistan should be resolved through political negotiations, the President said
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ 

    صدرمملکت آصف علی زرداری کے مطابق صوبے کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، بلوچستان کو خوشحال اور مضبوط بنا کر استحکام پاکستان کیلئے موثر کردار ادا کریں گے۔صدرمملکت کا کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کےعشائیہ سے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ ہمارے دور میں اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کی گئی جس سے تمام صوبوں کوفائدہ پہنچا، اس لئے کوشش ہے بلوچستان کی ترقی اور یہاں کےعوام کیلئے زیادہ سے زیادہ کام کرسکوں۔

    آصف علی زرداری کے مطابق صوبے کی بنجر زمینوں کو سیراب کرکے ان کو زرعی پیداوار میں اضافے کے قابل بنانے کی کوشش کریں گے۔اس کے ساتھ ہی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو وسیع کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔اس سے قبل آصف علی زرداری صدارت کا منصب سنبھالنےکے بعد بلوچستان کے پہلے دورہ پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر ، وزیراعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا خوش دلی سے استقبال کیا ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزراء نے صدر سے ملاقات کی اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔صدر مملکت سےملاقات میں نواب ثناءاللہ زہری ، صادق عمرانی ، علی مدد جتک ، ظہور بلیدی ، سردار عبد الرحمان کھیتران ، میر سلیم کھوسہ ، فیصل جمالی اور غزالہ گولہ شامل تھے ۔

    Balochistan President بلوچستان صدرِ مملکت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس:باجوڑ اور کوہاٹ کے امیدوار حلف اٹھائیں گے
    Next Article نوشہرہ:ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.