پشاور( شوبزڈیسک) معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ایک نجی چینل سے بات چیت کرتے ھوئے کہا ھے کہ انکے والدین کے درمیان بہت جلد علیحدگی ھوگئ تھی جسکا بہت افسوس ھوا شوبز میں آنے کے بعد میں نے شادی بہت جلدی کی تھی خود کو تنہا سمجھتی تھی آج بھی باپ کی کمی محسوس کرتی ھوں عتیقہ نے کہا کہ زندگی میں بعض فیصلے بروقت کرنے چاھیں اور جو بھی راستہ درست لگے اسی پہ چلنا چاھئے مشورہ دینے والے لاتعداد مل جاتے ہیں مگر سہرا کوئ نہیں بنتا ۔۔۔۔۔
میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

