Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    فیچرڈ جولائی 27, 2026

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

    Facebook Twitter Email
    The State Bank of Pakistan has announced the monetary policy for the next two months
    پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ 50 پر ہی برقرار رکھا جائے گا، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد
    Share
    Facebook Twitter Email

    سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ 50 پر ہی برقرار رکھا جائے گا ۔

    کراچی: گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ ریٹ 11 اعشاریہ 50 پر ہی برقرار رکھا جائے گا ۔

    گورنر سٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کا پچھلے سالوں میں ٹرینڈ نیچے کی طرف تھا، جولائی سے فروری تک اوسط مہنگائی 5.5 فیصد تھی، مالی سال 2026 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا جب کہ مالی سال2027 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی تناسب سے صفر سے ایک فیصد رہے گا ۔

    جمیل احمد کا کہنا تھا دسمبر 2026 تک ترسیلات زر 20.20 ارب ڈالر ہوں گے، عالمی حالات کے باوجود یہ اندازہ برقرار ہے، ایکسپورٹس اور ورکرز ترسیلات ہمارے بڑے ذرائع ہیں، مالی سال27 میں حکومت کی کوششوں سے ایکسپورٹس بہتر ہوں گی، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 4 ماہ سے 30 کروڑ ڈالر آرہے ہیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ رواں مالی سال امپورٹس میں اضافہ ہوگا اور ہمارے انفلوز بھی اچھے رہیں گے، ساری ادائیگیوں کے باوجود ہم نے اپنے زرمبادلہ ذخائر بڑھائے ہیں، مالی سال27 میں 21.5 ارب ڈالر کی بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    Next Article چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.