Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    اہم خبریں جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    Facebook Twitter Email
    Chinese engineers' vehicle was not bomb-proof; revelations in the Besham suicide attack report
    سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر خودکش حملے سے متعلق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ۔

    اسلام آباد( اشفاق بنگش) رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمانڈنٹ ایس ایس یو نے انکوائری کمیٹی کے سامنے ذمے داری نہ لینے کے حوالے سے تسلیم کیا ہے، ڈائریکٹر سیکیورٹی داسو ہائیڈرو پروجیکٹ اور کمانڈنٹ سپیشل سیکیورٹی یونٹ سیکیورٹی لیپس کے ذمے دار ہیں ۔

    تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے جس کے مطابق گاڑی بلٹ پروف نہیں تھی ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں معاملہ مزید واضح ہو جائے گا، ایس او پیز کے مطابق گاڑی بلٹ اور بم پروف ہونی چاہیے، قافلےکی نقل و حرکت کی اطلاع 25 مارچ کو روایتی میل کے ذریعے دی گئی تھی

    رپورٹ کے مطابق قافلے کی نقل و حرکت کی اطلاع 7 دن پہلے دی جانی چاہیے تھی، ڈائریکٹر سیکیورٹی داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے صرف ڈی پی او اپر کوہستان کو اطلاع دی تھی، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس اور دیگر ڈی پی اوز کو اطلاع نہیں دی گئی اور واپڈا نے انٹر سٹی موومنٹ کی پیشگی منظوری بھی نہیں لی تھی ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او اپر کوہستان کو 24 مارچ کو واٹس ایپ پر قافلے سے متعلق معلومات ملیں، انہوں نے کمانڈنٹ اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کو آگاہ نہیں کیا، ڈپی پی او اپر کوہستان نے صرف ڈی پی او لوئر کوہستان کو آگاہ کیا دیگر کو نہیں کیا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او اپر کوہستان فارن نیشنلز سیکیورٹی ڈیش بورڈ سے واقف نہیں تھے، غیرملکیوں کی سیکیورٹی سپیشل سیکیورٹی یونٹ لیڈ کرتی ہے، واپڈا نے اپنے سیکیورٹی گارڈز، ایف سی اور گلگت اسکاؤٹس کے ذریعے سیکیورٹی دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    Next Article جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.