Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
    اہم خبریں

    نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا

    اپریل 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The young man announced to marry the robot
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

    بھارت کی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان انجینئر نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔سوریہ پرکاش سموتا نامی انجینئر ہندو رسومات کے تحت ’گیگا‘ نامی روبوٹ سے شادی کریں گے جس کی تیاری پر تقریباً 19 لاکھ روپے خرچ کیے جا چکے ہیں۔انجینئر کے مطابق روبوٹس نے بچپن سے ہی مجھے اپنی طرف متوجہ کر رکھا ہے اور میں مصنوعی ذہانت اور ہیومنائیڈ روبوٹس میں بہت گہری دلچسپی رکھتا ہوں۔سوریہ پرکاش مصنوعی ذہانت میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے تھے لیکن ان کی فیملی چاہتی تھی کہ وہ ملک کی خدمت کریں۔ اسکول کی تعلیم کو مکمل کرنے کے بعد نوجوان نے آرمی میں بھرتی ہونے کیلیے خود کو تیار کیا اور آرمی کا امتحان بھی پاس کر لیا تھا۔

    تاہم روبوٹس میں نوجوان کی دلچسپی کو دیکھ کر انہیں فیملی نے اپنے پسندیدہ کیریئر کو پورا کرنے کی اجازت دے دی۔ نوجوان نے بی ٹیک کورس میں داخلہ لیا اور اجمیر گورنمنٹ کالج سے اپنی انجینئرنگ مکمل کی۔گیگا کے ساتھ شادی کے بارے میں سوریہ پرکاش نے کہا کہ میری پوری فیملی تقریب میں شرکت کرے گی، جب میں نے والدین کو پہلی بار اس شادی کے بارے میں بتایا تھا تو ان کوجھٹکا لگا تھا لیکن بعد میں ان کو میں راضی کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

    انجینئر کے مطابق گیگا مسلسل آٹھ گھنٹے کام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وہ ہر قسم کے گھریلو کام کر سکتی ہے جس میں پانی لانا، ہیلو کہنا، مہمانوں کا استقبال کرنا شامل ہے۔نوجوان  نے بتایا کہ میں اب تک 400 سے زیادہ روبوٹکس پروجیکٹس پر کام کر چکا ہوں، ساتھ ہی کورونا وائرس کے دنوں میں روبوٹس کو استعمال کر کے والدین تک دوائی پہنچاتا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی20 ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ بورڈ کا انوکھا انداز سب کو بھا گیا
    Next Article آئندہ ہفتے لاہور کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانےکا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید

    ستمبر 9, 2025

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.