Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی
    • پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی
    • دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم
    • بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک
    • شَرجِیل میمن کا سیاسی وار: اتحادیوں میں پھوٹ ڈالنے کا فن
    • پنجاب حکومت پیپلز پارٹی کی آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنارہی ہے، یہ سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے، شرجیل میمن
    • ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    اہم خبریں

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Refugees Continue Returning Home Through Torkham
    Voluntary Return of Afghan Citizens from Pakistan Ongoing
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری اپنے وطن واپس لوٹ چکے ہیں۔

    محکمے کے مطابق گزشتہ روز پی او آر  کارڈز رکھنے والے 860 افغان شہری افغانستان واپس چلے گئے، جبکہ افغان سٹیزن کارڈز رکھنے والے مزید 150 افراد نے بھی وطن واپسی کی راہ لی۔

    صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم اگست سے 12 ستمبر تک پی او آر کارڈ رکھنے والے مجموعی طور پر 98 ہزار 90 افغان شہری واپس افغانستان جا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اے سی سی کارڈ رکھنے والے 48 ہزار 582 افراد بھی طورخم کے راستے اپنے ملک لوٹ چکے ہیں۔

    حکام کا کہنا ہے کہ یہ واپسی رضاکارانہ بنیادوں پر ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ، سرحدی فورسز اور متعلقہ ادارے مکمل تعاون فراہم کر رہے ہیں۔

    واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل گزشتہ کئی مہینوں سے جاری ہے، جس کے تحت پناہ گزینوں کو باحفاظت ان کے وطن پہنچانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Next Article خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی

    اکتوبر 6, 2025

    پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے کے آئی،مختلف اعصابی مسائل سے دوچار بچوں کیلئے پشاور میں ایک منفرد اور خیراتی ادارہ

    اکتوبر 6, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایف سی حوالدار زخمی

    اکتوبر 6, 2025

    پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2025

    دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائشین وزیراعظم

    اکتوبر 6, 2025

    بلوچستان میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان میں جھڑپ کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.