Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید
    • پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں
    • وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ
    • ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
    • وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    • بنوں: میران شاہ روڈ پر دو دنوں کیلئے کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج گلوکارہ شہناز بیگم کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے
    اہم خبریں

    آج گلوکارہ شہناز بیگم کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

    مارچ 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today is the fifth anniversary of famous singer Shahnaz Begum
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج ممتاز گلوکارہ شہناز بیگم کی پانچویں برسی منائی جا رہی ہے

    آج بھی مشرقی پاکستان سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ شہناز بیگم کے ملی نغمے اور گیت کانوں میں رس گھول رہے ہیں۔2 جنوری 1952ء کو شہناز بیگم ڈھاکا میں پیدا ہوئیں، وہ نو عمری میں ہی موسیقی سے منسلک ہوگئیں، آپ فن گلوکاری سے پانچ دہائیوں تک وابستہ رہیں،شہنشاہ غزل مہدی حسن سے انہوں نے گلوکاری کے اسرار و رموز سیکھے۔مشرقی پاکستان کی مرحومہ شہناز بیگم پہلی گلوکارہ تھیں۔اردو میں جنہوں نے ملی نغمات پیش کئے۔ آج بھی شہناز بیگم کے گائے ملی نغمےزبان زد عام ہیں، جن میں ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘، ’’سوہنی دھرتی اللہ رکھے‘‘،’’موج بڑھے یا آندھی آئے دیا جلائے رکھنا‘’’وطن کی مٹی گواہ رہنا‘‘ شامل ہیں۔

    شہناز بیگم بنگلا دیش کے قیام کے بعد وہاں منتقل ہوگئیں اور گلوکاری کا سلسلہ بھی جاری رکھا، انہیں 1990ء میں نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا، شہناز بیگم نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا۔23 مارچ 2019ء کو شہناز بیگم 67 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔

     

    Shahnaz Begum شہناز بیگم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماسکو:کنسرٹ کے دوران دھماکےاور فائرنگ,60 افراد ہلاک،150 سے زائد زخمی
    Next Article خضدار:جے یوآئی کے کارکن اغواء
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 13, 2025

    لوئردیر میں کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک،یرغمال بنائے گئے شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید

    ستمبر 13, 2025

    پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 13, 2025

    وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا بنوں کا دورہ، دہشت گردی کے خلاف سخت عزم اور افغانستان کو انتباہ

    ستمبر 13, 2025

    ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟

    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.