Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ فریقی سیریز، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل

    سہ فریقی سیریز، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tri-series, New Zealand qualified for the final by defeating South Africa
    نیوزی لینڈ کے کین ویلیمسن نے شاندار 133رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے 305 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ نے مقررہ  اوورز میں  6 وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز سکور کیے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے  میتھیو برٹزکے نے ڈیبیو پر 150 رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، اس کے علاوہ ویان ملڈر 64 اور جیسن اسمتھ نے 41 رنز کی اننگز کھیلی ۔

     نیوزی لینڈ نے 305 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں پورا کرلیا، کین ولیمسن نے113 گیندوں پر 133 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ڈیوون کانوے 97 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پاکستانی ٹیم  کو 78 رنز سے شکست دی تھی، سیریز کا اگلا میچ بدھ کو پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ کے 2 ججز سمیت سپریم کورٹ میں 6 جج صاحبان کی تعیناتی کی منظوری
    Next Article افغان طالبان کا دوہرا معیار، پاکستان میں دہشتگردی سے انکار، مگر دہشتگردوں کی لاشیں قبول
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

    جون 21, 2025

    گلگت میں روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.