Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    امریکا جولائی 7, 2026

    معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا

    Facebook Twitter Email
    Trump renews threats against Iran؛ Tehran warns of strong response
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ یا تو معاہدہ ہوگا یا پھر اسے مکمل طور پر ختم کر دیا جائے گا۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی کارروائیوں میں ایران کی بحریہ اور ریڈار سسٹمز کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

    ایک نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ نے اپنی تاریخ کی سخت ترین بحری ناکہ بندی نافذ کی تھی، جس کے باعث دو ماہ تک کوئی بھی جہاز اس ناکہ بندی سے نہیں گزر سکا۔ تاہم، مذاکرات اور ممکنہ معاہدے کے پیش نظر اس ناکہ بندی میں نرمی کی گئی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ہر صورت کامیاب ہوگا، یا تو ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگا یا پھر فیصلہ کن کارروائی کے ذریعے مسئلہ حل کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرچہ ایران کے خلاف کارروائی مشکل نہیں، لیکن امریکہ اب بھی معاہدے کو ترجیح دیتا ہے۔

    دوسری جانب ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے ٹرمپ کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر اپنی دھمکیاں بند کریں، ورنہ ایران بھی انہیں "دوسری زبان” میں جواب دینا جانتا ہے۔

    باقر قالیباف نے ٹرمپ کو ایک وہمی شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس سے پہلے بھی ایران کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کو ختم کرنے کی دھمکیاں دے چکے ہیں، لیکن اس کا نتیجہ امریکہ کی ناکامی، مایوسی اور بالآخر مذاکرات کی درخواست کی صورت میں سامنے آیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ بند نہ کیا تو ایران بھرپور انداز میں جواب دے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے
    Next Article بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.