Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    خاص خبریں جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    Facebook Twitter Email
    Belgium and Spain march into quarter-finals; USA and Portugal eliminated
    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں گروپ آف سکسٹین کے دو اہم میچوں کے بعد اسپین اور بیلجیم نے شاندار کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی، جبکہ پرتگال اور میزبان امریکہ ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

    گروپ آف سکسٹین کے اہم مقابلے میں اسپین نے پرتگال کو انتہائی سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ دونوں ٹیموں نے میچ کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا اور ایک دوسرے کے گول پر متعدد حملے کیے، تاہم اسپین نے اپنے مواقع سے بہتر فائدہ اٹھاتے ہوئے فیصلہ کن گول اسکور کیا، جو میچ کا واحد گول ثابت ہوا۔

    پرتگال کی جانب سے اسٹار فارورڈ کرسٹیانو رونالڈو سے شاندار کارکردگی کی توقع کی جا رہی تھی، تاہم اسپین کے مضبوط دفاع نے انہیں خاطر خواہ مواقع فراہم نہ کیے۔ رونالڈو اور ان کے ساتھی کھلاڑی میچ کے دوران برابری کا گول کرنے میں ناکام رہے، جس کے باعث پرتگال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔

    دوسری جانب ایک اور اہم پری کوارٹر فائنل میں بیلجیم نے میزبان امریکہ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ بیلجیم نے آغاز ہی سے کھیل پر مکمل کنٹرول برقرار رکھا اور اپنی تیز رفتار اٹیکنگ فٹبال کے ذریعے امریکی دفاع کو مسلسل دباؤ میں رکھا۔

    بیلجیم کی شاندار ٹیم ورک، مؤثر دفاع اور بہترین فنشنگ نے انہیں باآسانی کوارٹر فائنل تک پہنچا دیا،

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمعاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    Next Article پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.