Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    • پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی
    • شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    • کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی
    • امان اللہ ناصر کی میزبانی میں خیبر ٹی وی بلوچستان کا گرینڈ مشاعرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیربالا میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    دیربالا میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق

    اگست 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Twelve people died after a house collapsed in Deerbala
    Share
    Facebook Twitter Email

    دیربالا  کے علاقے میدان میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد دب کر جاں بحق ہو گئے۔  دیر بالا میں مسلسل بارشوں کے باعث رات گئے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مسمی نوشاد ولد ولی کے گھر پر مٹی کا تودہ آن گرا ۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں میں 9بچے، 2خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ بارش اور رات کے اندھیرے کے باعث امدادی کارروائی میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

    امدادی کارروائیوں میں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد کے علاوہ 1122 اپردیر، پولیس، دیر لیویز اور سول ڈیفنس کے اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زوجہ نوشاد ،سمیہ دختر نوشاد ،یمن بی بی دختر نوشاد ،طیب ولد نوشاد ،عمیر احمد ولد نوشاد ،زوجہ خان بادشاہ ،تقوی بی بی بنت خان بادشاہ ،سعدولدخان بادشاہ ،زوہان ولد خان بادشاہ ،زوجہ ولی رحمان،دعا دختر ولی رحمان اور ناصرولد ولی محمد شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی میں پیسکو اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار جاں بحق،اہلکار اور راہگیر زخمی
    Next Article پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کا استعمال کرنے کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر
    Web Desk

    Related Posts

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان ریلوے کوریڈور کی بحالی

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.