Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے
    • یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    • تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید
    • ایبٹ آباد میں ڈمپر نے سکول کے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 5 شدید زخمی
    • افغانستان میں تباہ کن زلزلے کے بعد خطرناک آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری
    • 6 سے 10 ستمبر تک خیبر پختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    اہم خبریں

    یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    UAE defeated, final of tri-series to be played between Pakistan and Afghanistan on Sunday
    افغانستان کے 171 رنز ہدف کے تعاقب مٰن یو اے ای کی ٹیم 166رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ فریقی سیریز کے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے یو اے ای کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیئا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں افغانستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کو 4 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ۔

     افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا،اور مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے،ابراہیم زادران 48 اور رحمان اللہ گُرباز 40 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    یواے ای کی جانب سے حیدر علی نے دو جبکہ محمد فاروق نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا ۔

    افغانستان کے 170 رنز کے جواب میں یو اے ای کی ٹیم 5 وکٹ پر 166 رنز بناسکی، یو اے ای کے محمد وسیم 44 اور آصف خان 40 بناکر نمایاں بلے بازرہے، علی شان 27 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

    ایونٹ میں یو اے ای کی ٹیم اپنے چاروں میچز میں شکست کھاکر ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائنل اتوار کو ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان

    ستمبر 5, 2025

    خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے

    ستمبر 5, 2025

    تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کا یوم دفاع انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منانے کا اعلان

    ستمبر 5, 2025

    خیبرپختونخوا کے 9 جوڈیشل افسران نوکری سے فارغ کردیئے گئے

    ستمبر 5, 2025

    یو اے ای کو شکست، سہ فریقی سیریز کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 5, 2025

    تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 5, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید

    ستمبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.