Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    اہم خبریں

    اقوامِ متحدہ:جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    UN: General Assembly overwhelmingly approves resolution calling for two-state solution for Palestine
    دو ریاستی حل کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ آئے، امریکہ اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فرانس اور سعودی عرب کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ،دو ریاستی حل کے حق میں 142، مخالفت میں 10 ووٹ آئے، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا ۔

    نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کر لی، قرارداد کے حق میں  142 جبکہ مخالفت میں صرف 10 ووٹ آئے، امریکہ اور اسرائیل نے قرارداد پر ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا ۔

    عرب میڈیا کے مطابق سات صفحات پر مشتمل اقوام متحدہ کا اعلامیہ جولائی میں سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کا نتیجہ ہے ۔

    دوسری جانب فلسطین کی وزارتِ خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دو ریاستی حل سے متعلق قرارداد کی بھاری اکثریت سے منظوری کا خیرمقدم کیا ہے ۔

    فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی ریاست سعودی عرب اور فرانس کی شکر گزار ہے جنہوں نے بین الاقوامی کانفرنس کی صدارت کی اور نیویارک اعلامیے کو عملی منصوبے میں بدلنے کے لیے نمایاں کوششیں کیں ۔

    وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی نوآبادیاتی قبضے کے خاتمے کے لیے تمام میکنزم کو فعال کیا جائے اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو یقینی بنایا جائے ۔

    دوسری جانب خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاسپورٹ بلاک ہونے کا معاملہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
    Next Article عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کیلئے درکار تمام اقدامات کو تیز کرنا ہوگا،فیلڈ مارشل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.