Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں امریکہ-ایران مذاکرات ناکام نہیں بلکہ ایک تزویراتی وقفے کا شکار ہوئے ہیں
    بلاگ اپریل 13, 2026

    پاکستان میں امریکہ-ایران مذاکرات ناکام نہیں بلکہ ایک تزویراتی وقفے کا شکار ہوئے ہیں

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (مبارک علی)۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلام آباد میں ہونے والے امریکہ اور ایران اعلیٰ سطحی مذاکرات بغیر کسی حتمی معاہدے کے ختم ہو گئے ہیں۔ تاہم ان مذاکرات کی ناکامی کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ دونوں ممالک مسلح تنازع کی طرف لوٹ جائیں گے، بلکہ دونوں ممالک کے درمیان حالات جمود یعنی (new status quo) میں چلے گئے ہیں جو بغیر کسی معاہدے کے قائم رہ سکتے ہے۔
    تین روز تک جاری رہنے والے ان مذاکرات میں امریکہ اور ایران نے اپنے اپنے تحفظات اور مطالبات پیش کیے اور پاکستان نے میزبان کے طور پر دونوں وفود کے درمیان رابطہ کاری کا اہم کردار ادا کیا۔ تاہم حتمی طور پر کوئی باہمی معاہدہ طے نہ پا سکا۔
    حالیہ مذاکرات کی ناکامی کے باوجود دونوں ملکوں کے مابین غیر رسمی طور پر ایک نئی توازن کی صورتِ حال ابھر سکتی ہے۔
    ایران کی طرف سے خطے میں اپنے اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے اور امریکہ کی طرف سے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی کوششوں کے درمیان ایک ’’غیر اعلانیہ سمجھوتہ‘‘ ممکن ہے۔
    اس جمود سے علاقائی استحکام ممکن ہے اور عالمی توانائی کی منڈیوں میں بھی شدید اتار چڑھاؤ کا خاتمہ ہوگا۔
    وزارتِ خارجہ کے ایک افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ’’پاکستان دونوں فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے اور جنگ بندی کی موجودہ صورتِ حال کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔‘‘ ان کا کہنا تھا کہ سفارت کاری کا عمل کبھی ایک نشست تک محدود نہیں ہوتا۔
    یہ ناکامی دراصل ایک ’’اسٹریٹجک وقفہ‘‘ ہے جس کے ذریعے دونوں ممالک اپنے اندرونی اور علاقائی دباؤ کو سنبھال سکیں گے۔ اگر دونوں فریق ایک نئی حیثیتِ قبول کر لیں تو مشرقِ وسطیٰ میں طویل مدت تک تناؤ کم ہو سکتا ہے۔
    پاکستان کی خارجہ پالیسی بھی اسی سمت میں فعال رہے گی تاکہ خطے کا امن برقرار رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
    Next Article اینٹ اینٹ: امریکا ایران جنگ کی کہانی: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.