Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام رمضان میں قبول کیا:ویوین ڈیسینا
    شوبز مارچ 21, 2024

    اسلام رمضان میں قبول کیا:ویوین ڈیسینا

    Facebook Twitter Email
    Vivian Decena said that I accepted Islam in Ramadan, I have been fasting for 6 years
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویوین ڈیسینا نے کہا کہ اسلام رمضان میں قبول کیا،روزے6 سال سےرکھ رہاہوں

    بھارتی ٹیلی ویژن کے  معروف اداکار ر ویوین ڈیسینا نے کہا کہ اسلام رمضان میں قبول کیا اور درحقیقت یہ مہینہ میرے دل کے بہت قریب ہے۔بھارتی میڈیا کو 35 سالہ اداکار نے دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ چند سال قبل میں نے رمضان کے مہینے میں ہی اسلام قبول کیا تھا اور یہ مہینہ یہی وجہ ہے کہ میرے دل کے بہت قریب ہے، یہ میرا دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد چھٹا رمضان ہے اور ہر سال اللہ کے فضل سے میں رمضان کے روزے رکھتا ہوں۔اداکار ویوین ڈیسینا کے مطابق مسلمانوں پر رمضان کے مہینے کے روزےفرض کیے گئے ہیں کیونکہ یہ اسلام کے5 بنیادی ستونوں میں سے ایک ہے، اس لیےاس وقت تک میں 30 روزے رکھتا ہوں جب تک بیماری جیسا عذر درپیش نہ ہو۔

    اداکار نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی فیملی کے ساتھ رمضان کا مہینہ بحرین میں گزاروں، اس سے انکار نہیں کروں گا کہ شروع میں روزے رکھنا میرے لیے خاصا مشکل تھا  کیوں کہ میں پانی اور کافی کے بغیر نہیں رہ سکتا لیکن اب  میرےگھر والےاور دوست بھی سوچتے رہتے ہیں کہ میں 13 یا 14 گھنٹے تک پانی یا  کافی کے بغیر کیسے رہ لیتا ہوں،میرے لیے اللہ کے فضل سےروزوں کا سفر آسان ہوگیا ہے۔یاد رہے کہ ویوین ڈیسینا نے 2013 میں واہ بیز دورابجی سے شادی کی تھی۔2017 میں جو ختم ہوگئی، انہوں نے 2022 میں مصری صحافی نورین علی سے شادی کی اور بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔ویوین ڈیسینا بھارتی ٹیلی ویژن کے صرف تم، مدھوبالا، پیار کی ایک کہانی سمیت کئی مقبول ترین ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔

    Islam Ramadan اسلام رمضان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیا پروگرام آئی ایم ایف کا ناگزیر,جائیداد کی منتقلی ٹیکس سے رک گئی ہے،مزمل اسلم
    Next Article جی پی اے حملہ:جاں بحق سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا
    Mahnoor

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.