پشاور( شوبزڈیسک ) پاکستان ڈاریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رشید سہیل پراچہ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں اس بات کا عزم دہرایا کہ اب تک فنکاروں کے جائز حقوق کی جس افسوسناک طور پہ تلفی کی گئ اب ایسا ھونیکی اجازت نہیں دیں گے ھماری تنظیم کے دروازے ھر فنکار اور ھنر مند کیلئے ھمیشہ کھلے رھیں گے رشید سہیل پراچہ نے مزید کہا کہ کلچر ڈیپارثمنث کے حکام بالا کو تحریر طور پہ اپنے مطالبات پیش کردئے گئے ہیں امید ھے کہ عنقریب فنکاروں کو ھماری جانب سے خوش خبری ملے گی نشتر ھال میں ھماری تنظیم کے زیر انتظام مثبت تفریحی شوز ڈرامے سیمنارز اور سیئر فنکاروں کی فلاح وبہبود کی غرض سے ورائٹی شوز بھی ہیش کئے جاہیں گے تاکہ ھمارا فنکار کسی کے آگے ھاتھ نہ پھیلائے اور اسکی عزت نفس اور خودداری قائم رھے۔۔۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025
بریکنگ نیوز
- جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
- خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
- نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
- کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
- نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
- گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
- پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
- شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ

