Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مارچ 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ
    • دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ
    • وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان
    • نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا
    • صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس
    • خیبر میں اسکول پر قبضے کے بعد سیکیورٹی آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک
    • وزیر داخلہ محسن کی نادرا کو غیر قانونی غیر ملکیوں کی بے دخلی میں مدد کی ہدایت
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
    اہم خبریں

    پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

    مارچ 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    When will Eid al-Fitr be celebrated in Pakistan? Possible date revealed
    19 مارچ کی شام شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، ہفتہ 21 مارچ کو عید ہونے کا امکان ہے، سپارکو
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپارکو نے ماہ شوّال (عید الفطر) کے حوالے سے پیش گوئی کردی ، سپارکو کے مطابق 19 مارچ کی شام شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، جس کے پیش نظر ہفتہ 21 مارچ کو عید ہونے کا امکان ہے ۔

    اسلام آباد: سپارکو کے مطابق شوال 1447ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی ۔

    پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور غروبِ مہتاب کے درمیان تقریباً 28 منٹ کا فرق متوقع ہے ۔

    سپارکو کے مطابق 19 مارچ کی شام شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، جس کے پیش نظر ہفتہ 21 مارچ کو عید ہونے کا امکان ہے ۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں اسلامی مہینوں کے آغاز اور چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جاتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن غضب للحق جاری: اب تک 641 دہشتگرد ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ، وزیر اطلاعات
    Next Article پشاور میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن، درجنوں افراد گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر چین روانہ

    مارچ 31, 2026

    دوست ممالک کے سفارتی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید نظام پر بریفنگ

    مارچ 31, 2026

    وزیر اعلیٰ پنجاب آئی ٹی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے کوشاں، صوبہ کے 50 لاکھ طلبہ کو ٹریننگ فراہم کی جائے گی، انوشہ رحمان

    مارچ 31, 2026

    نسیم شاہ کا متنازع ٹویٹ پر معافی، سوشل میڈیا ٹیم کو ذمہ دار قرار دے دیا

    مارچ 31, 2026

    صدر ٹرمپ عرب ممالک سےجنگ کے اخراجات میں مدد کرنے کیلئےکہہ سکتے ہیں ترجمان وائٹ ہاؤس

    مارچ 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.