Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مئی 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت امریکہ نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • عالمی میڈیا کا اعتراف: پاک چین دفاعی تعاون نے بھارت کو پچھاڑ دیا
    • ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ناکامی کا خمیازہ، بھارت میں وزرا اور سیاستدان عوامی غصے سے غیر محفوظ
    • پاک فوج کے کارنامے تاریخ کا حصہ بنیں گے، خواجہ آصف
    • پشاور: رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کا گرڈ اسٹیشنز پر ایک بار پھر دھاوا
    • پاکستان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟رویت ہلال کمیٹی کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی
    اہم خبریں

    عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟رویت ہلال کمیٹی کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

    جون 3, 2024Updated:جون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    When will Eid-ul-Adha be The important prediction of the Royat Hilal Committee has come out
    Share
    Facebook Twitter Email

    رویت ہلال کمیٹی نے اہم پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق ملک بھر میں ذی الحج کا چاند سات جون کو نظر آنے کا امکان ہے۔

    رویت ہلال ریسرچ کونسل کےسیکرٹری جنرل نےعیدالاضحیٰ17جون بروز پیر کو ہونے کی اہم پیشگوئی کردی ہے۔خالد اعجاز کے مطابق سات جون غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر پچیس گھنٹے ہونے کی وجہ سے چاند نظر آئے گا۔خالد اعجاز مفتی کے مطابق چاند کی پیدائش چھ جون کو شام 5بج کر38منٹ پر ہوگی،جبکہ 7 جون غروب آفتاب کےوقت عمر25 گھنٹےہونے کی وجہ سے چاند نظرآئےگا،جبکہ اگر مطلع صاف ہوا تو ہلال کی رویت باآسانی ممکن ہوگئی۔

    Eid-ul-Adha عیدالاضحیٰ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں ہیٹ ویو کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی
    Next Article عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت امریکہ نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 19, 2025

    عالمی میڈیا کا اعتراف: پاک چین دفاعی تعاون نے بھارت کو پچھاڑ دیا

    مئی 19, 2025

    ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

    مئی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت امریکہ نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 19, 2025

    عالمی میڈیا کا اعتراف: پاک چین دفاعی تعاون نے بھارت کو پچھاڑ دیا

    مئی 19, 2025

    ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

    مئی 18, 2025

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل

    مئی 18, 2025

    ناکامی کا خمیازہ، بھارت میں وزرا اور سیاستدان عوامی غصے سے غیر محفوظ

    مئی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.