Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کے خلاف موثر اقدام
    • دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدرضوان ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار، بابر اور شاہین کی بھی واپسی
    • فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ
    • حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور بھی غافل نہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    • نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں مون سون بارشیں کب سے ہو گی؟
    اہم خبریں

    پنجاب میں مون سون بارشیں کب سے ہو گی؟

    جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    When will monsoon rains in Punjab
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب بھر میں 10 سے لے کر 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

    ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق بارہ سے لے کر چودہ جولائی تک جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔بارشوں کی وجہ سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ کو چاہے کہ وہ الرٹ رہے اورپیشگی کے مکمل انتظامات کریں۔طوفان کے باعث بجلی کےکھمبوں اور سولر پلیٹوں کو شدید  نقصان پہنچ سکتا ہے۔موسم کی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کوالرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔

    محکمہ آبپاشی،مواصلات،صحت،لائیواسٹاک،لوکل گورنمنٹ تمام کمشنرز اور ڈی سیز کوالرٹ رہنےکی ہدایات کی گئی ہے،جبکہ ریسکیو،واسا،پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال کے بارے میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ملک کے کئی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا،جبکہ اس کے برعکس خیبرپختونخوا ،جنوب مشرقی سندھ، شمالی اورجنوب مشرقی بلوچستان میں چندمقامات پربارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔جبکہ اس کے ساتھ ہی شام میں اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

    monsoon punjab پنجاب مون سون
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحترمہ فاطمہ جناح کی آج 57 ویں برسی منائی جا رہی ہے
    Next Article عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے سلسلے میں مدد کرے،شہباز شریف
    Mahnoor

    Related Posts

    میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    جولائی 25, 2025

    دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدرضوان ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار، بابر اور شاہین کی بھی واپسی

    جولائی 25, 2025

    فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

    جولائی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میرا خواب ہے متاثرہ سائلین اس اعتماد کیساتھ عدالتوں میں آئیں کہ انصاف ملے گا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

    جولائی 25, 2025

    ڈیجیٹل دہشتگردی کے خلاف موثر اقدام

    جولائی 25, 2025

    دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، محمدرضوان ون ڈے ٹیم کا کپتان برقرار، بابر اور شاہین کی بھی واپسی

    جولائی 25, 2025

    فیلڈ مارشل کی چین کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، علاقائی استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ

    جولائی 25, 2025

    حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں کسی طور بھی غافل نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.