Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں دلہن جاں بحق اور دلہا بے ہوش کیوں ہوا؟
    پشاور سٹی جولائی 22, 2024

    پشاور میں دلہن جاں بحق اور دلہا بے ہوش کیوں ہوا؟

    Facebook Twitter Email
    Why did the bride die and the groom faint in Peshawar
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں زہریلی چیز کھانے کی وجہ سے دلہن جان کی بازی ہار گی،جبکہ دلہے کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال کی جانب منتقل کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے علاقے سربند میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کی شادی ہوئی۔پولیس کے مطابق زہریلی چیز کھانے کے باعث نئی نویلی دلہن جاں بحق ہوگئی،جبکہ اس کے برعکس دلہا بے ہوش ہو گیا۔پولیس کے مطابق دلہے کو علاج کے لیے حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا ہے جدھر اس کی حالت نہایت ہی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے اس واقعے سے متعلق تفتیش بھی شروع کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد پولیس نےتحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کو حراست میں لے لیا
    Next Article ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سرحد پار سے دراندازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی, جنرل سید عامر رضا

    اکتوبر 17, 2026

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.