Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیفا ورلڈ کپ فائنل آج، اسپین اور ارجنٹینا کے ٹاکرے سے قبل اور ہاف ٹائم میں ستاروں کی کہکشاں سجے گی
    اہم خبریں جولائی 19, 2026

    فیفا ورلڈ کپ فائنل آج، اسپین اور ارجنٹینا کے ٹاکرے سے قبل اور ہاف ٹائم میں ستاروں کی کہکشاں سجے گی

    Facebook Twitter Email
    World Cup final to feature star-studded entertainment alongside Spain vs Argentina showdown
    ورلڈ کپ فائنل صرف فٹبال نہیں، جسٹن بیبر، جینیفر ہڈسن اور عالمی فنکار شاندار پرفارمنس دیں گے
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج 19 جولائی کو امریکا کی ریاست نیو جرسی میں اسپین اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا، جہاں شائقین کو سنسنی خیز فٹبال مقابلے کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ فنکاروں کی شاندار پرفارمنس بھی دیکھنے کو ملے گی۔

    میچ کے آغاز سے قبل امریکی گلوکارہ جینیفر ہڈسن امریکا کا قومی ترانہ پیش کریں گی، جبکہ افتتاحی تقریب کے بعد ہاف ٹائم شو میچ کے پہلے اور دوسرے ہاف کے درمیان منعقد ہوگا۔

    ہاف ٹائم شو کی خاص کشش عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار جسٹن بیبر ہوں گے، جو میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کے ساتھ اس بار کے مرکزی فنکاروں میں شامل ہیں۔

    ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں اطالوی گلوکارہ لورا پاؤزینی، امریکی گلوکارہ نیکول شیرزنگر، برطانوی پاپ اسٹار رابی ولیمز اور معروف یوٹیوبر آئی شو اسپیڈ بھی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے، جبکہ ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

    فٹبال کے سب سے بڑے مقابلے کے ساتھ موسیقی اور تفریح کا یہ منفرد امتزاج ورلڈ کپ فائنل کو دنیا بھر کے شائقین کے لیے یادگار بنانے کے لیے تیار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام
    Next Article اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 جیت لیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.