Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    اہم خبریں

    ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا

    فروری 9, 2026Updated:فروری 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے ’’ورلڈ ڈیفنس شو‘‘ کے موقع پر پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا۔ نمائش میں شرکاء نے پاکستان کے جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے میں غیر معمولی دلچسپی ظاہر کی۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور سیکریٹری وزارتِ دفاعی پیداوار جنرل چراغ حیدر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ وزیرِ دفاع نے جدید دفاعی ٹیکنالوجیز اور مصنوعات کا جائزہ لیا اور وزیر دفاع نے دفاعی صنعت سے وابستہ نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ریاض میں عالمی نمائش کے موقع پر اپنے سعودی ہم منصب خالد بن سلمان سے ملاقات کی اور سعودی قیادت کو ’’ورلڈ ڈیفنس شو‘‘ کے کامیاب اور شاندار انعقاد پر مبارکباد دی۔ خواجہ آصف نے اس عالمی دفاعی ایونٹ کو خطے میں دفاعی تعاون کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔
    اطلاعات کے مطابق ریاض میں منعقدہ عالمی دفاعی نمائش میں پاکستان فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر نے شرکا اور دفاعی ماہرین کی بھرپور توجہ حاصل کی ہے، اور یہ امریکا، سعودی عرب اور دیگر ممالک کی جانب سے نمائش کے لیے پیش کیے گئے لڑاکا طیاروں میں نمایاں رہا ہے۔ واضح رہے کہ پانچ روزہ دفاعی نمائش 12 فروری تک جاری رہے گی جس میں پاکستان بھی شریک ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالقادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج
    Next Article پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید

    مارچ 22, 2026

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.