رہنما تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد بند کیے بغیرمسئلہ حل نہیں ہوگا، حکومت نے مطالبات نہ مانے تو تشدد کوکوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ایک دوسرے کو اسپیس دے کر ملک کو ری سیٹ کرنا ہوگا۔ پی ٹی آئی رہنما نے بیک ڈور بات چیت کی تصدیق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ، امید ہے نومبر تک الیکشن کی تاریخ مل جائے گی۔
اتوار, جون 1, 2025
بریکنگ نیوز
- داعش کا بڑا دہشتگرد ترکی و پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار
- ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش؟ اسرائیل، بھارت اور پاکستان کی نئی کہانی
- کوہاٹ : درہ آدم خیل میں ایک گھر دھماکے سے تباہ، 2 افراد جاں بحق
- دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو پہلے سے زیادہ اور بڑے سرپرائز دیں گے، صدر مملکت، وزیراعظم
- پاکستان اور بنگلا دیش کو قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- پاکستان اور افغانستان کا باہمی اعتماد کے فروغ کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ