Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ
    • پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا
    • خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی
    • افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے
    • آخر کب تک؟ معصوم بچوں کے خلاف جنسی جرائم، معاشرتی زوال اور ہماری اجتماعی ذمہ داری. تحریر: نازپروین
    • ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خیبر نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد لاہور میں لاپتہ ہونے والا تخت بھائی کا طالب علم راشد خان بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق, سماعت پیر تک ملتوی
    اہم خبریں

    توشہ خانہ کیس: ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، جسٹس عامر فاروق, سماعت پیر تک ملتوی

    اگست 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ نے عمران خان کی سزا معطلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے جب کہ امجد پرویز بیماری کے باعث پیش نہ ہوسکے۔

    امجد پرویز کے معاون وکیل نے عدالت سے کہا کہ پچھلے 8 ماہ سے ہم نے التوا نہیں مانگا، ڈاکٹر نے بیڈ ریسٹ تجویز کیا اور میرا وکالت نامہ اس کیس میں نہیں۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سزا معطلی کی درخواست اب اہم اسٹیج پر ہے، 15 سے 20 منٹ میں دلائل مکمل ہوجانے تھے، جمعہ کو ڈی بی نہیں تھی، ہم کیس کو پیر تک ملتوی کرسکتے تھے مگر نہیں کیا، ہم بھی ٹرائل کورٹ والا کام کر سکتے ہیں مگر ایسا نہیں کریں گے، ٹرائل کورٹ نے جو کیا وہ غلط کیا، ہم اس کو پیر تک ملتوی کرتے ہیں اور اگر کوئی نا بھی آیا تو فیصلہ کردیں گے۔

    اس دوران عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک شخص 20 روز سے جیل میں ہے، پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید تین دن اندر رکھیں گے؟ پھر ہم عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، آپ نے جو کرنا ہے کریں۔

    بعد ازاں عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ کی التوا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کی اپیل پر سماعت: توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، چیف جسٹس
    Next Article آئی ایم ایف کا گیس سیکٹر کے گردشی قرض سے متعلق شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا: سرکاری دفاتر کی ریفریشمنٹ کے لیے 37 کروڑ روپے مختص، بجٹ پر سوالات اٹھ گئے

    جولائی 2, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

    جولائی 1, 2026

    پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کےخلاف کارروائیوں سے متعلق بھارت کا بےبنیاد بیان مسترد کردیا

    جولائی 1, 2026

    خیبرپختونخوا:آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات، 2 بچے جاں بحق، مدرسے کی چھت گرنے سے 20 سے زائد طالبات زخمی

    جولائی 1, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.