Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا
    پشاور سٹی نومبر 10, 2022

    صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا

    Facebook Twitter Email
    فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا
    فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور(رشید آفاق)صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈا نے نمک منڈی سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح کردیا۔ نمک منڈی پارکنگ پلازہ کے افتتاح پر پی ڈی اے اور ضلعی حکومت کے درمیان اختلافات سامنے آئے تھے۔
    ترجمان میٹروپولٹین کارپوریشن پشاور نے بتایا ہے کہ میٹرو پولیٹن گورنمنٹ نے میئر پشاور زبیر علی کے سکائی لائن پارکنگ پلازے کا افتتاح تین بجے کرنے کا اعلان کیا۔ پی ڈی اے نے وزیر بلدیات فیصل امین کی پارکنگ پلازے کا افتتاح 2 بجے کرنے کا اعلان کیا۔  صوبائی اور ضلعی حکومت کی جانب سے افتتاح کے حوالے سے دعوت نامے میں بار بار تبدیلی کی گئی۔
    پلازے کا سنگ بنیاد 2019 میں سابق ناظم پشاور نے رکھا تھا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق پلازے میں 116 دکانیں ،200 گاڑیاں کھڑی کرنے کی گنجائش ہے۔
    افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل امین گنڈاپور نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت نے پلازے کی بنیاد رکھی تھی افتتاح کا حق بھی ہمارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پلازے سے عوام کو بہتر سہولت میسر ہونگی۔ جبکہ پلازے کی تعمیر کے بعد نمکمنڈی میں رش کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی ، ٹی ٹی پی کا سرکردہ دہشتگرد ہلاک
    Next Article فاٹا کےلئے مالی سال 2021-22 کے چوتھے کوارٹر کا 20 ارب روپے روکا گیا، تیمور سلیم جھگڑا
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.