Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    • جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک
    • کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ
    • خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی
    • بھارت میں جین زی احتجاجی تحریک میں شدت، مودی حکومت شدید تنقید کی زد میں
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچويں روز بھی اضافہ
    • وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’’قراقرم ون‘‘ کا افتتاح کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو وطن واپس آکر اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا
    اہم خبریں

    عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو وطن واپس آکر اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

    نومبر 1, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
    فارن فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے عمران خان سمیت 11 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوجرانوالہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو  وطن واپس آکر اپنے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ باہرسے اسکرپٹ دی جاتی ہے کہ روس سے سستا تیل نہیں لینا، امریکا سے این او سی لی جاتی ہے کہ روس سے تیل لے سکتے ہیں یا نہیں۔

    انہوں نے کہا کہ میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میں نوازشریف نہیں کہ پاکستان سے بھاگ جاؤں ، نوازشریف انتظارکررہا ہے کہ اس کو طاقتور لوگوں سے این آر او مل جائے اورپھر وہ واپس آجائے، ہم سب مل کرنوازشریف کا استقبال کریں گے، ان کو ائیرپورٹ سے اڈیالہ جیل لے کرجائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے میڈیکل رپورٹس میں بھی دھاندلی کی، نوازشریف اور زرداری مل کرسازش کررہے ہیں۔

    چیئرمین پی ٹی آئی نے چیلنج کیا کہ نواز شریف جب بھی واپس آؤ اور الیکشن لڑو، چیلنج کرتا ہوں تمہارے حلقے میں جاکر تمہیں ہراؤں گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصحافی صدف نعیم کی بیٹی اور شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
    Next Article وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026

    جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک

    جولائی 25, 2026

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا 27 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 25, 2026

    جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 حملہ آور ہلاک

    جولائی 25, 2026

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026

    خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    جولائی 25, 2026

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم جاری، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.