Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, فروری 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟
    • رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار
    • وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان
    • حقوقِ العباد کی ادائیگی ایمان کی مضبوطی اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر قبلہ ایاز
    • معاشرے کے مفلس اور لاچار افراد کی مدد دینی فریضہ ہے، مولانا طیب قریشی
    • کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 شدت پسند ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کیس،دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت پیش
    اہم خبریں

    عمران خان گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ کیس،دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت پیش

    مئی 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤگھیراؤ اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی،پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کردی۔ تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کر دی. تفتیشی افسرکا کہنا ہےکہ مقدمہ کی تفتیش کے دوران دہشت گردی کی دفعات فال نہیں کرتیں، وکیل نےکہا مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کردی گئیں ہیں توہم اپنی ضمانتیں واپس لیتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآڈیو لیکس کی تحقیقات: جوڈیشل کمیشن نےکارروائی روک دی
    Next Article حکومت ڈٹ گئی، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی
    Web Desk

    Related Posts

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خان کی صحت ،پی ٹی آئی قیادت کنفیوژن کا شکار؟؟؟؟؟

    فروری 18, 2026

    رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 18, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے بھی ایونٹ کے سُپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 18, 2026

    وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی تنازعات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات کو واحد حل قرار

    فروری 18, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس، عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان

    فروری 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.