پشاور( حسن علیشاہ سے ) عالمی شہرت یافتہ فوک اسٹار عارف لکھاری نے کہا ھے کہ کچھ عرصہ قبل پشاور میں ایک شادی میں پرفارم کرنیکا موقع ملا فیملی شو تھا میں اپنی پوری ٹیم کے ساتھ پشاور گیا تھا جہاں مجھے اتنا پیار اور احترام ملا کہ زندگی بھر یاد رھیگا عارف لوھار نے پشاوریوں کی روایتی مہمان نوازی کو بھی سراھا اور شکریہ ادا کیا۔
پشاوریوں کی روائتی مہمان نوازی اور فنکار دوستی لاجواب اور ناقابل فراموش ھے۔ عارف لوہار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read