Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    • شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • سی ٹی ڈی پشاور کی کامیاب کارروائی، فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک
    • مانسہرہ میں لاپتہ ہونے والے غیر ملکی سیاح کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پُر امن احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
    اہم خبریں مئی 10, 2023

    پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پُر امن احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی سینئرقیادت کے اہم ہنگامی اجلاس میں عمران خان کی رہائی تک ملک بھرمیں پر امن احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینئرقیادت کااہم ہنگامی اجلاس ہوا ، اجلاس میں مرکزی قائدین اورہنگامی کمیٹی کےارکان شریک ہوئے۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان کی رہائی تک ملک بھرمیں پر امن احتجاج جاری رہےگا اور ہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی قیادت کےاجلاس کے بعد شاہ محمودقریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کیخلاف ملک بھرمیں احتجاج ہورہاہے، ملک بھرمیں جواحتجاج ہورہاہے یہ ایک فطری عمل ہے۔

    شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جس اندازمیں عوام کےقائدکوگرفتارکیاگیااس کاردعمل فطری تھا ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری بلاجواز تھی۔

    انھوں نے مزید کہا کہ عوام پرامن احتجاج جاری رکھیں گے،قانون ہرگزہاتھ میں نہ لیں۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پرامن احتجاج ہرپاکستانی کاآئینی وقانونی حق ہے، عمران خان کی رہائی کامطالبہ جائزاورقانونی مطالبہ ہے، عوام پرامن طورپراپنااحتجاج جاری رکھیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
    Next Article پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بھی گرفتار
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے

    ستمبر 3, 2026

    وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ

    ستمبر 3, 2026

    بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو

    ستمبر 3, 2026

    شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.