Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
    • پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق
    • دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ
    • باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    • کراچی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • ملک بھر میں 6 سے 10 جولائی کے درمیان موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جیکب آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 6 پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    جیکب آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، 6 پولیس اہلکار شہید

    اپریل 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    جیکب آباد: تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کی جانب سے جیکب آباد میں سندھ اور  بلوچستان کے سرحدی علاقے میں تاجر کے مغوی بیٹےکی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں سے مقابلے میں 3 پولیس اہلکار موقع پر دم توڑ گئے جب کہ 3 اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔ شہدا میں سب انسپکٹر طیب عمرانی،کانسٹیبل نثار احمد،  خادم شاہ، ریاض حسین،  عبدالوہاب اور محمدعثمان شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکو مغوی کو لے کر دوسری جگہ فرار ہوگئے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article28 اپریل سےخیبر پختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں تیز بارش کا امکان
    Next Article ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں: وزیراعظم
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025

    پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 4, 2025

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

    جولائی 4, 2025

    پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو يہ جنگ کے مترادف ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 4, 2025

    مظفرآباد: سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے سے 5خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

    جولائی 4, 2025

    دو طبقات، دو کہانیاں: عام پاکستانی بمقابلہ اشرافیہ

    جولائی 4, 2025

    باکو: وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.