Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا
    • مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک
    • پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
    • شراب واسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار نہ کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سردیوں میں گیس صرف کھانا پکانے کے لیے ملے گی
    اہم خبریں

    سردیوں میں گیس صرف کھانا پکانے کے لیے ملے گی

    نومبر 1, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کے سینئر جنرل منیجر سید جواد نسیم کا کہنا ہے کہ سردیوں میں گھریلو صارفین کو صرف تین اوقات میں گیس ملے گی تاکہ کھانا پکا سکیں ۔ لاہور چیمبر میں تاجروں سے گفتگو میں جواد نسیم نے کہا کہ اس وقت سسٹم میں گیس کم ہو چکی ہے اور انحصار درآمدی آر ایل این جی پر ہے جو بہت مہنگی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کمرشل صارفین کے لیے نیا کنٹریکٹ لازمی قرادیا گیا ہے، مشکل حالات میں تاجروں کو ہمارا ساتھ دینا ہوگا، صنعت اور کمرشل صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے ۔ جواد نسیم کاکہنا تھا کہ سردیوں کے تین ماہ مشکل ہوں گے، بعض ایسے مقامات جو ٹیل پر ہیں وہاں گیس پریشر کم ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلانگ مارچ میں لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر اسلام آباد جائیں گے، خیبر پختونخوا کے وزیر کا اعلان
    Next Article صحافی صدف نعیم کی بیٹی اور شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

    جولائی 20, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جمہوریت کا لاشہ اور عسکری کندھا

    جولائی 20, 2025

    مخصوص نشستوں کے اراکین کی حلف برداری اور سینیٹ الیکشن کل تک ہوجائیں گے، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 20, 2025

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک

    جولائی 20, 2025

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی

    جولائی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.