Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ
    • آن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ
    • پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم
    • پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ
    • قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش
    • فحش مواد نے پشتون ثقافت کی اصل پہچان کو نقصان پہنچایا: نجیب اللہ انجم
    • خیبر ٹیلی ویژن کا مقبول شو “پخیر راغلے” ناظرین کی توجہ کا مرکز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 21, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

     اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    عمران خان کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں قانونی ٹیم کو پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اجلاس میں مختلف  شہروں میں جاری احتجاجی مظاہروں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    اجلاس کے دوران عمران خان کو بریفننگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہورہا ہے۔ شام تک احتجاج کی شدت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
    پارٹی رہنماؤں سے مزید مشاورت کے لیے شام سات بجے دوبارہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان جلد آج شام  خطاب بھی متوقع ہے۔
    چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جانبدار الیکشن کمیشن سے اسی طرح کا فیصلہ متوقع تھا۔ چیف الیکشن کمشنر پی ڈی ایم کا اتحادی ہے، موجودہ الیکشن کمیشن اور اسکے فیصلوں کی کوئی ساکھ نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article‏الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں انصاف کیا، شہباز شریف کا ٹویٹر بیان
    Next Article عمران خان 5 سال کے لیے نااہل ہوئے ہیں، وزیر قانون
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

    مئی 2, 2026

    وزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

    مئی 2, 2026

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ،امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026

    آن لائن جوئے کی وبا اور ہماری نئی نسل کی بقا کی جنگ

    مئی 2, 2026

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، کپتان پشاور زلمی بابراعظم

    مئی 2, 2026

    پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ

    مئی 2, 2026

    قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.