Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

اسٹیٹ بینک نےمنی مارکیٹ سسٹم سےایک ہزار 66 ارب روپے نکال لئے

کراچی۔اسٹیٹ بینک نےمنی مارکیٹ سسٹم سےسرمایہ نکال لیا۔ایک ہزار66 ارب روپے3اور7روز کیلئےنکالےگئےہیں۔اسٹیٹ بینک کےمطابق سسٹم سے7روزکےلئے948ارب90 کروڑ روپے8 اعشاریہ45فیصد سالانہ شرح سود پرنکالا گیا ہے۔تین روزہ او ایم او میں 117 ارب روپے 8 اعشاریہ 44 فیصد سالانہ شرح سود پر نکالا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.