Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جولائی 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
    • پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی
    • سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی
    • کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری
    • ربڑ کی جادوئی ٹوپی
    • کاٹلنگ: بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ اور دیگر بنیادی مسائل کے حل کیلئے جمال گڑھی میں گرینڈ جرگہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں

    جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

    مارچ 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے  8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے 2 جوان زخمی ہوئے  جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے  بھی شہید ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور پولیس لائنز مسجد خودکش حملے کے دو سہولت کار گرفتار
    Next Article لاہور ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت
    Web Desk

    Related Posts

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شاداب خان کے کندھے کی کامیاب سرجری ، قومی ٹیم کے آل راونڈر کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

    جولائی 5, 2025

    پہلی بار سیاستدان، حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہونے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

    جولائی 5, 2025

    سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولینس وزرا کے اہلخانہ کیلئے استعمال ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    جولائی 5, 2025

    خانکندی: وزیراعظم شہباز شریف، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور کے درمیان خوشگوار ملاقات اور چہل قدمی

    جولائی 5, 2025

    کراچی:عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی،متعدد افراد ملبے تلے موجود

    جولائی 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.