Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 11 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی۔اسٹیٹ بینک نےملکی زرمبادلہ کےذخائرکےاعداد وشمار جاری کردئیےجسکےمطابق زرمبادلہ ذخائرمیں مزید 11کروڑ13 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکےمطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائر14ارب 18 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کےمطابق مرکزی بینک کےپاس موجود ذخائر4کروڑ81 لاکھ ڈالرکمی کےبعد 7ارب77کروڑ ڈالرہوگئےہیں شیڈول بینکوں کےذخائر6 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.