Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

فیچرڈ

صدر مملکت نے 90 دن میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ قومی…

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانےکا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانےکا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے ہائی پاور کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔…

دھمکی آمیز پیغام: ’قومی سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرسفارت کارکو بلا کر’ڈی مارش‘ کیا‘

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دھمکی آمیز پیغام  پر قومی  سلامتی کمیٹی کی ہدایت پرسفارت کارکو بلا کر’ڈی مارش‘ کیا۔ ایک بیان میں شاہ محمود  قریشی  نے کہا  کہ پاکستان ایک آزاد اور خود…

اسپیکر آرٹیکل 5 کا حوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ  اسپیکر آرٹیکل 5 کا حوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا، کوشش ہے اس کیس کا جلد ازجلد فیصلہ کریں۔ملک میں پیدا ہونے والی آئینی صورت حال…

عمران نیازی نے ملک میں سول مارشل لاء نافذ کیا, اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہبا زشریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ کل عمران نیازی نے ملک میں سول مارشل لاء نافذ کیا،عدالت نے کہا کہ کوئی…

پنجاب اسمبلی توڑے جانےکا امکان، وزیراعظم نے گورنر کو اسلام آباد بلا لیا

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی بھی توڑے جانے کا امکان ہے اور اس حوالے وزیراعظم عمران خان نے گورنر  پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے…

آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج سماعت کرے گا

ملک میں آئینی صورت حال پر ازخود نوٹس کی سماعت آج ہو گی، سپریم کورٹ کا لارجر بینچ دوپہر ایک بجےسماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں پیدا ہونے والی…

ایمرجنسی لگانے کیلئے ایسی وجہ یا بہانہ بنائیں تاکہ ہمیں وقت مل جائے: وزیراعظم کچن کیبنٹ اجلاس کی…

عدم اعتماد کی کامیابی پر آپ وزیراعظم نہیں رہ سکتے: قانون ٹیم کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہناہےکہ گزشتہ روز ہونے والے کچن کیبنٹ اجلاس میں 6 سے  8 وزرا…