کورونا کی لہرنے پھر سے جنم لے لیا قومی ادارہ صحت کی جانب سے ہسپتالوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا.بیرونی پروازوں سے آنے والے مسافروں کی باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ پر کورونا کے شک پر سکریننگ دوبارہ شروع کردی گئی ہے۔
براؤزنگ:پشاور سٹی
جامعہ پشاور کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، گورنر ہاﺅس پشاور میں یونیورسٹی سینٹ نے بجٹ کی منظوری دیدی۔
پشاور بھر میں گھریلو صارفین کی سہولت اور سخت سردی کے موسم میں گیس کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھنے کیلئے ضلع بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز پر آپریشنل پابندی عائد کر دی گئی ہے
پشاور ہائی کورٹ میں خواجہ سراﺅں کیلئے اسمبلیوں میں نشست کیلئے کیس کی سماعت ہوئی
پی ڈی ایم اے کےمطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں آئندہ چند دنوں کے دوران دھند اور سردی کی سخت لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔
پشاور میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 171 اپیلوں پر آر اوز کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
پشاور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر نوید اختر نےکارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئےکہاکہ گزشتہ سال 2023 کے دوران ریسکیو 1122 پشاور نے 49131ایمر جنسیوں میں خدمات فراہم کیں
پشاور میں تبدیلی کا سفر،ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور پشاور کو کلین اینڈ گرین بنانے کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کا آغاذ کیا گیا ہے
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میںہمسایہ قاتل نکلا.
پشاور میں اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا۔اساتذہ کی مطالبات کے حق میں جاری کوششوں کا پھل مل گیا