Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سےگلبہار میں ایک شخص ہلاک
    پشاور سٹی جنوری 25, 2024

    پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سےگلبہار میں ایک شخص ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Peshawar One person was killed in Gulbahar due to firing by unknown persons
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کی وجہ سے گلبہار میں ایک شخص ہلاک ہوگیا

    ذرائع  کے مطابق سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے آفیسر ہمایون خان ولد عبد اللہ کی گاڑی پر تھانہ گلبہار کی حدود عشرت سنیما چوک میں کسی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ہمایون خان اپنے ڈرائیور شفیق اللہ کے ساتھ ڈیوٹی کیلئے راستے میں تھے جب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔شدید زخموں کی حالت میں ہمایون خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا، لیکن راستے میں زخموں کی تاب نہ لاسکےاوراس طرح وہ جان کی بازی ہار گئے۔

    واقعہ کی جائزہ لینے کیلئے ایس پی فقیر آباد اسامہ امین چیمہ فوراً موقع پر پہنچ گئے اور باریک بینی کے ساتھ جائزہ لینے میں مصروف ہیں۔ملوث ملزمان کی تلاش کے لئے اطراف میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایس پی فقیر آباد ڈویژن کے اہم افسر اسامہ امین چیمہ نے کہا ہے کہ مزید تفصیلات کے لئے بروقت اطلاعات دی جائیں گی۔

    firing Peshawar پشاور فائرنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلنڈیکوتل:سابق ایم پی اےسمیت ٹریفک حادثےمیں4افراد زخمی
    Next Article کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    Mahnoor

    Related Posts

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.