Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

پشاور سٹی

رمضان المبارک:فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دینے کا فیصلہ

رمضان المبارک میں فوڈ پیکیج کی بجائے شہریوں کو نقد رقم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے خیبر پختونخوا کے وزیرِ خوراک ظاہر شاہ طورو نے رمضان المبارک کے حوالے سے آگاہ کیا ہےکہ شہریوں کی سہولت کے لیے ماہ…

پشاور:صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم

پشاور میں صوبائی اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق صدارتی انتخاب میں جے یو آئی کے 9 اراکین کے علاوہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 107 اراکین حصہ لیں گے ۔صبح 10…

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب

اسلام آباد (سیار علی شاہ) رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب کر لیا گیا۔  رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بروز پیر پشاور میں منعقد ہو گا۔…

پشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا…

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مبنی 2رکنی بینچ نے پی ٹی آئی…

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف گوادر کے بعد آج پشاور پہنچ رہے ہیں

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف گوادر کے بعد آج پشاور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں ذرائع کے مطابق وزیر اعظم آج پشاور جائیں گے۔جہاںانہیںحالیہ بارشوںکے حوالے سے ہونے والے…

پشاور کے 16 فیڈرز لوڈ شیڈنگ فری قرار،بجلی چوری اور بقایاجات ختم

پشاور کے 16 فیڈرز لوڈ شیڈنگ فری قرار دئیے گئے ہیں لوڈشیڈنگ فری پشاور ہدف کے حصول کیلئے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ 16 فیڈرز سے پشاور کے بجلی چوری اور بقایا جات کا…