Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان
    • بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی
    • خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
    • ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں 50 سے زیادہ پرانی اور نایاب گاڑیاں نمائش کیلئے پیش
    اہم خبریں

    پشاور میں 50 سے زیادہ پرانی اور نایاب گاڑیاں نمائش کیلئے پیش

    دسمبر 5, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں  پرانی اور نایاب گاڑیوں کا میلا سج گیا ہے  جہاں 50 سے زیادہ گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں ۔خوبصورت، قدیم اور چمچماتی گاڑیوں کا  میلا پشاور سروسز کلب میں  سجا ہوا ہے جہاں  ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز کے تعاون سے منعقد ہونے والے وینٹیج اینڈ کلاسک کار شو میں 50 سے زیادہ گاڑیاں نمائش کا حصہ بنی ہیں۔

    کار شو میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں نے بھی خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا ہے ،کار شو  دیکھنے آنے والے بچوں اور  والدین کا کہنا ہے کہ  یہاں آکر خوبصورت اور پرانی گاڑیاں دیکھنا کو ملیں اس طرح ایونٹس جاری رکھنے چاہئیں۔

    کار شو میں جہاں  منی کوپر، فاکسی اور مرسڈیز شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں وہیں چمکتی دھمکتی گاڑیوں کے ساتھ شہریوں نے خوب سیلفیاں بھی بنوائیں۔ منتظمین کے مطابق اس طرح کے ایونٹس مستقبل میں بھی جاری رکھے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیراعظم نواز شریف کی کسی بھی وقت پاکستان واپسی متوقع
    Next Article انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست دے دی
    Web Desk

    Related Posts

    ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، ڈی ایس پی سٹی سمیت 7 اہلکار شہید، متعدد زخمی، 8 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان

    جولائی 29, 2026

    بنگلادیش کو شکست دیکر پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی

    جولائی 29, 2026

    خيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامياب کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 29, 2026

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.