Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, فروری 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست
    • وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
    • سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور
    • شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا
    • پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”
    • آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع
    • سی ٹی ڈی پنجاب کا مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک ماہ کے دوران 26 دہشت گرد گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 4 ماہ بعد صحافی عمران ریاض خان کو سیالکوٹ پولیس نے گھر پہنچادیا
    اہم خبریں

    4 ماہ بعد صحافی عمران ریاض خان کو سیالکوٹ پولیس نے گھر پہنچادیا

    ستمبر 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیالکوٹ پولیس نے سوشل میڈیا پر صحافی عمران ریاض خان کی بازیابی کا اعلان کردیا۔عمران ریاض خان کو باحفاظت گھر پہنچادیا گیا ہے۔ جیل سے رہائی کی بعد باہر کھڑی پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے تھے۔پولیس نے  عمران ریاض کی بازیابی کی خبر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کیا ہے۔ بارہ مئی کو ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔عمران ریاض کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے 11مئی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

    دوسری جانب عمران ریاض خان کے وکیل میاں علی اشفاق نے بھی عمران ریاض خان کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ اس سے پہلے بھی جولائی 2022 میں امیگریشن حکام نے ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جانے کی کوشش پر آف لوڈ کر دیا تھا۔

    ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اینکر عمران ریاض نے لاہور ائیرپورٹ سے دبئی جانے کی کوشش کی تاہم نام بلیک لسٹ میں ہونے پر انہیں آف لوڈ کر کے واپس گھر بھجوا دیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ میں اب سےکیسز میں التوا دینےکا تصور ختم سمجھا جائے۔ چیف جسٹس
    Next Article کیا سکندراعظم کو زندہ ہی دفن کر دیا گیا تھا؟
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    آنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع

    فروری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت کا بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

    فروری 14, 2026

    ٹی ٹوینٹی ورلڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور آئرلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے، نيوزی لینڈ، سکاٹ لينڈ اور عمان کو شکست

    فروری 14, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

    فروری 14, 2026

    سید ظاھر علی شاہ کا خودمختار ساوی کے ذریعے مستحق افراد کی مدد پر زور

    فروری 14, 2026

    شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا

    فروری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.