Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

قومی خبریں

تحریک انصاف 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا: الیکشن کمیشن

الیشکن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف 20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرائے ورنہ بلے کا نشان نہیں ملے گا. سماعت کے…

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، عدالت جانے کا اعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو عمرے کی ادائیگی کے لیے پشاور ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق وہ عمرے کی ادائیگی کیلئے…

سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں دو کامیاب آپریشنز کے دوران تین دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی…

عمران خان نے میرا گھر برباد کر دیا: بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا نے خاموشی توڑ دی

ایک مرتبہ نوکر سے کہہ کر چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے گھر سے نکلوا دیا تھا، خاور مانیکا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ لے کر ہمارا گھر برباد کر دیا۔ نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں خاورمانیکا نے انکشاف کیا کہ…

چیئرمین پی ٹی آئی پرلگی دفعات میں سزا عمرقید یا سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی…

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی اور بربادی کا سبب بنا۔ کسٹمز کی رپورٹ

کسٹم انٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ  افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی وجہ سے پاکستان کو غیر معمولی مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور افغان امپورٹس اسمگل ہو کر پاکستان میں ہی فروخت ہوتی رہیں۔ کسٹمزحکام کی…

وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وزارت دفاع کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کو کالعدم قرار دینےکے فیصلے کے خلاف…

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم بطور کپتان استعفیٰ…