Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی
    • جارحیت کی تو ہولناک جواب دیا جائیگا،پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا
    • سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی
    • کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرینگے، وزیراعظم شہبازشریف کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدے کا خیرمقدم
    • بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیدی
    • وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا
    • امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ تسلیم کرنے کیلئے اتوار تک کی مہلت
    • غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ کے پیش کئے گئے 20 نکات ہمارے نہیں،اس میں تبدیلی کی گئی ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے: بھارتی کپتان
    اہم خبریں

    پاکستان جانے کا فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے: بھارتی کپتان

    اکتوبر 22, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ میں پاکستان روانگی کے سوال پر معاملہ بورڈ پر ڈال دیا۔ میلبرن  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ پاکستان جانے پر فیصلہ بی سی سی آئی نے کرنا ہے فی الحال ہمارا فوکس اس وقت یہ ورلڈکپ ہے اور خواہش ہے کہ کل مکمل میچ ہو، پورے 40 اوورزہوں تو اچھا مقابلہ ہی ہوگا۔

    بھارتی کپتان نے کہا کہ بطور پلیئرز ہم ہر صورتحال کے لیے تیار ہوتے ہیں، بطور کپتان فوکس یہ ہی ہوتا ہے کہ حریف پر پریشر کیسے ڈالنا ہے، چیلنج ہے کہ آئی سی سی ٹورنامنٹس میں اچھا کریں۔

    روہت شرما کا کہنا تھا معلوم ہے کہ پاکستان کی بولنگ بہت اچھی ہے جو ہمیں چیلنج کرسکتی ہے لیکن ہماری بیٹنگ اچھی ہے، میچ جیتنے کے لیے ہمیں بولنگ اور فیلڈنگ پر بھی توجہ دینا ہوگی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے سال ورلڈکپ کے بعد خامیوں پر قابو پانا ضروری تھا، پلیئرز کو آزادی اور اعتماد دیا کہ وہ بلاخوف اپنا گیم کھیلیں، ہم رزلٹ سے زیادہ ایفرٹ پر فوکس کررہے ہیں، پاکستان کی موجودہ ٹیم بہت چیلنجنگ ٹیم ہے، پاکستان نے ورلڈکپ اور ایشیا کپ میں اچھا کھیلا۔

    بھارتی کپتان کا کہنا تھاکہ ماضی کا نہیں سوچتے، حال پر فوکس رکھتے ہیں، فیورٹ یا انڈرڈوگ کا نہیں سوچتا، کوالیفائرز نے بتادیا کہ فیورٹ یا انڈرڈوگ کچھ نہیں ہوتا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کےلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی
    Next Article چترال میں انوکھی پیشی: 5 گدھے اسسٹنٹ کمشنر کے سامنے پیش
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی

    اکتوبر 4, 2025

    جارحیت کی تو ہولناک جواب دیا جائیگا،پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی

    اکتوبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو مردان میں توڑ پھوڑ اور فائرنگ کا مقدمہ واپس لینے کی منظوری دے دی

    اکتوبر 4, 2025

    جارحیت کی تو ہولناک جواب دیا جائیگا،پاک فوج نے بھارت کو ایک اور پیغام دے دیا

    اکتوبر 4, 2025

    سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں کامیاب آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک،متعدد زخمی

    اکتوبر 4, 2025

    کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرینگے، وزیراعظم شہبازشریف کا عوامی ایکشن کمیٹی سے معاہدے کا خیرمقدم

    اکتوبر 4, 2025

    بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی افغانستان کو شکست دیدی

    اکتوبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.