Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » موٹرویز دھندکےباعث بند:ملک بھر میں شدید سردی کا راج
    اہم خبریں جنوری 10, 2024

    موٹرویز دھندکےباعث بند:ملک بھر میں شدید سردی کا راج

    Facebook Twitter Email
    Motorways closed due to fog: Severe cold reigns across the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں شدید سردی کا راج چھا گیا اور شدید دھند کے باعث مختلف علاقوں میں موٹرویز بند کر دی گئِی.اس کے ساتھ ہی سردی کے باعث فلائٹ آپریشن بھی متاثر رہا۔

    اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے علاوہ پنجاب اور صوبہ سندھ میں شدید سردی کے ساتھ دھند کا بھی راج رہا. اس شدت سے متاثرہ علاقوں میں فلائٹ آپریشن متاثر رہا، جبکہ مختلف مقامات پر موٹرویز بھی بند کرنی پڑی تاکہ حادثات سے بچا جا سکےذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث 30 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔یہ مسئلہ متعدد علاقوں میں موجود شدید دھند اور سردی کی وجہ سے پیش آیا، جس نے سفر اور ٹرانسپورٹیشن کو متاثر کر رکھا ہے

    خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے علاوہ، سندھ اور پنجاب میں بھی شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر موٹرویز پر ٹریفک کی روانی بھی روک دی گئی ہے۔ یہ اقدامات حفاظتی تدابیر کے حصول کے لئے کیے گئے ہیں تاکہ سڑکوں پر حادثات سے بچا جا سکے اور لوگوں کی حفاظت ممکن ہو.سردی کی شدت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں 40 سال بعد شدید سردی کی لہر جاری ہے۔

     

    country fog Motorways دھند ملک موٹرویز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسندھ:پیپلز پارٹی کے خلاف ہم خیال جماعتوں کے اتحاد کا مشن آخری مراحل میں
    Next Article تحریک انصاف کو ’’بلا‘‘ واپس مل گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.