پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی
میری وجہ سے پی ٹی آئی کی حکومت قائم تھی. تحریک انصاف کے جھوٹ کاحالیہ عدالتی کارروائی سے بھانڈا سب کے سامنے آگیا تھا۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں، وہ کچھ بھی اقتدار کی خاطر کر گزرنے کو تیار تھا۔
2010 کے بعدپی ٹی آئی میںکوئی صیح الیکشن نہیں ہوا۔ پی ٹی آئی انہوں نے کہا کہ پلان ’’اے‘‘ ہے نہ پلان ’’بی یا سی‘‘، ان کا قصہ ختم ہوگیا ہے۔پارٹی ٹکٹ اور جھنڈے کی بجائےاب الیکشن 2024ء آزاد حثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ ایک بار پھر انہوں نے یاد دلایا کہ صوبہ بھر میں8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے عوام کی خدمت کریں گے