Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش
    • پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا
    • اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موٹر وےکئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند
    اہم خبریں جنوری 20, 2024

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موٹر وےکئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

    Facebook Twitter Email
    Motorway closed for traffic at many places in Punjab and Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدیددھند کی وجہ سے موٹر وےکئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئ ہے

    شدید دھند پنجاب اور خیبرپختونخوا میں برقرار ہے۔اس شدید دھند کی باعث ٹریفک کیلئے موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔پولیس ترجمان موٹر وے کے مطابق ایم 2 پر اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کو روک دیا گیا، پشاور سے برہان تک ایم ون بند ہے۔

    اسی طرح،ایم 14 داؤدخیل سے یارک تک کا راستہ بھی محدود کر دیا گیا ہے،اور ٹریفک کیلئے سوات ایکسپریس کو بھی کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک بند کر دیا گیا ہے۔موٹر وے ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ دھند کا دورانیہ قومی شاہراہوں پر موسم سرد ہونے کیساتھ بڑھ گیا۔سفر کرنے کے لئے روڈ استعمال کرنے والے زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات کو ترجیح دیں۔ گاڑی کےپیچھے اور آگے دھند والی لائٹس کا استعمال کریں اور غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ موٹر وے پولیس کے مطابق تیز رفتاری سے دھند میں گریز کیا جائے اورمناسب فاصلہ اگلی گاڑی سے لازمی رکھا جائے

    closed motorway بند موٹر وے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی 20:نیوزی لینڈ ٹیم کو میچ سے قبل بڑا دھچکا
    Next Article شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی حملہ، 5 افراد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایٹم کونسل کا سمپوزیم: میڈیا کی تعلیم اور نشریاتی صنعت کے درمیان فرق کم کرنے کی کوشش

    ستمبر 14, 2026

    پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی کیسے ملے گی؟ حکومت نے طریقہ بتادیا

    ستمبر 14, 2026

    اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا کسی سیاسی جماعت کو اختیار نہیں، ہائیکورٹ

    ستمبر 14, 2026

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.