Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں
    • ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:شدت پسندوں کی سیاسی شخصیات کو دھمکیاں
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:شدت پسندوں کی سیاسی شخصیات کو دھمکیاں

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Extremists threaten political figures
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی جانب سے سیاسی شخصیات کو دھمکیاں دی جاری ہیں

    15سیاسی شخصیات کو  خیبر پختونخوا میں شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق شدت پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملی ہیں۔ سینیٹر ہدایت اللہ اور سابق صوبائی وزیر امتیاز قریشی بھی دھمکیاں ملنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔فہرست میں ن لیگ کے سابق رکن قومی اسمبلی امیرمقام اور پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے پیرمصور شاہ اور شاہ محمد بھی شامل ہیں۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق جے یو آئی ف کے ملک عدنان وزیر اور احسان اللہ کو بھی دھمکیاںملی ہیں۔ شدت پسندوں نے سینیٹر بختی افسر اور سینیٹر مولانا عبدالرشید کو بھی دھمکیاں دی ہیں۔سیاسی شخصیات کو سی ٹی ڈی کے مطابق ملنے والی دھمکیوں سے متعلق تمام اضلاع کی پولیس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق سیاسی شخصیات کو متعلقہ اضلاع کی پولیس سیکورٹی فراہم کرے گی۔

    Khyber Pakhtunkhwa threaten خیبر پختونخوا دھمکیاں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں، دفتر خارجہ
    Next Article سندھ: 6 سے 9 فروری تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے اپنی 5 شرائط پیش کردیں

    مارچ 25, 2026

    ایشیا کپ 2022 میں نسیم شاہ کے چھکوں کے بعد افغان شہریوں نے خودکشی کی تھی، رحمان اللہ گرباز کا انکشاف

    مارچ 25, 2026

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.