Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    • پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی
    • فوج آخر کیا کرے؟
    • وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش
    • باجوڑ میں امن و امان کے قیام اور شدت پسندوں کیخلاف مؤثر لائحہ عمل کے لیے اہم گرینڈ جرگہ
    • میانوالی جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک مجرم کو قید کی سزا، 50 ملزمان اشتہاری قرار
    • مودی سرکار کا جھوٹ، بھارت کا زوال اور ابھرتی عالمی بے اعتمادی . تحریر: ثوبیہ جے مقدم (سابق صوبائی وزیر، گلگت بلتستان)
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کولمبیا:ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 فوجی زخمی اور 5 فوجی ہلاک
    بین الاقوامی

    کولمبیا:ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 فوجی زخمی اور 5 فوجی ہلاک

    فروری 8, 2024Updated:فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Colombia Helicopter crashed, 3 soldiers injured and 5 soldiers killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    کولمبیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا ہے جس کے باعث 3 فوجی زخمی اور 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں

    عالمی خبررساں اداروں  کے مطابق چوکو کے علاقے انگویا میں کولمبیا کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر  گر کر تباہ ہوگیا ہے۔5 فوجی حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔مقامی حکام کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر میں عملے کے 4 ارکان سمیت 7 افراد مجموعی طو پر سوار تھے جو  پروز کے دوران نامعلوم وجوہات کے بنا پر گرکر تباہ ہوگیا ہے۔جائے وقوعہ کی جانب امدادی ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے فوجیوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے تفتیش جاری کر دی گئی ہے۔

    Colombia Helicopter کولمبیا ہیلی کاپٹر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان: انتخابات سے4پولنگ سٹیشنز پر عوام کابائیکاٹ کا اعلان
    Next Article الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دئیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی

    اگست 1, 2025

    انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !

    اگست 1, 2025

    پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دیدی

    اگست 1, 2025

    فوج آخر کیا کرے؟

    اگست 1, 2025

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی عالمی سطح پر پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.