مسلم لیگ ن کی فیصل آباد سے شکست کی بڑی وجہ سامنے آگی ہے
عام انتخابات 2024 میں پنجاب کے ضلع فیصل آباد سے بڑی وجہ مسلم لیگ نواز کی شکست کی سامنے آگئی ہے۔8 فروری کو یاد رہے کہ فیصل آباد سے ہونے والے الیکشن میں مسلم لیگ ن قومی و صوبائی اسمبلی کی 31 میں سے 26 نشستوں پر ہاری ہے۔
لیگی مقامی عہدیداروں کے مطابق ورکرز کو انویسٹرز کو ٹکٹ دے کر نظر انداز کیا گیا ہے،جس کی وجہ سے شکست ہوئی ہے۔سٹی انفارمیشن سیکرٹری میاں اجمل کے مطابق ورکرز کو ٹکٹ ہولڈرز نے نظر انداز کیا ہے اور ورکر انویسٹرز کی وجہ سے ووٹ ڈالنے نہیں گیا۔مزید انہوں نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز نے بیلٹ پیپر پر غصہ نکالا ہے۔